Six Short Poems by Dr. Satyapal Anand
علی محمد فرشی کی طویل نظم’’قید سے لبالب پنجرہ‘‘سے منتخب نظمیں
انگریزی میں ترجمہ :ڈاکٹر ستیہ پال آنند
(۱)
ہر پنجرے میں ایک گڑیا گھر…
The Kite of the Blue Sky by N.S. Tasneem
علی محمد فرشی
تم نے نیلے فلک کی پتنگ لوٹ لی تھی
ابھی تم نے کس سے کہا تھا ’’چلیں !‘‘
ماں کی بوڑھی چھڑی سے!
جسے ٹیکتے ٹیکتے وہ خلاؤں کے…
Flood by Mohammed Salim
علی محمد فرشی
سیلاب
سرسراتا، شوکتا نکلا تھا موذی اژدہا
جیسے قیامت کی نشانی
اس طرح پانی
نکل آیا تھا دوزخ کی دہکتی کوکھ سے
اک معجزہ تھا…
She Forgot to Set Me Free by Kamran Awan
علی محمد فرشی
وہ مجھےآزاد کرنا بھول گئی
میں نے گندھی ہوئی مٹی سے
کھلونے نہیں بنائے تھے
نہ کوئی گھوڑا
جس پر اُس کے خواب سواری کر سکتے
نہ…
The Spectators Fell Silent by Kamran Awan
علی محمد فرشی
تماشائی حیرت زدہ رہ گئے
تماشا گروں نے
کبوتر نکالے تھے
شیشے کے خالی کنستر سے!
ماچس کی تیلی سے
بجلی کا کھمبا بنایا تھا
رسی…
Priestess by Kamran Awan
علی محمد فرشی
راہبہ
راہبہ !
سچ بتا! واقعی جسم ناپاک ہے؟
پھر مقدس محبت کے اجلے پرندے نے
اس میں ہی کیوں گھر بنایا؟
کبوتر ہمیشہ انہی گنبدوں…
A travelogue of homeless dreams by Zaif Syed
علی محمد فرشی
بے وطن خوابوں کاسفرنامہ
ایک دن میرے ماں باپ
اپنا دکھ سکھ بانٹ رہے تھے
بے دھیانی میں انھوں نے مجھے بھی بانٹ لیا
میری توتلی…
The Fountain by Zaif Syed
علی محمد فرشی
جس درخت پر میرا نام لکھاتھا
جس چشمے پر
تو نے اپنے بادل دھوئے
وہ دریا بن گیا
جن جھیلوں پر
تو نے اپنی نیند پھیلائی
ان میں…
Aleena (Ain) by Zaif Syed
علی محمد فرشی
علینہ (ع)
علینہ!
سدھارتھ کا
پاکیزہ پاؤں
زمینی کشش سے نکل کر
زمانے کے زینے پہ روشن ہوا تو
بہت نیچے ننھی ہری گھاس میں
یگ…
In a short while by Zaif Syed
علی محمد فرشی
ذرا سی دیر میں
ذرا سی دیر میں
پوری جنت تعمیر ہوگئی
آدھا جہنم بجھا دیا گیا
سات نئے آسمان کھول دیے گئے
زمین سے خدا کا فا۔۔۔۔۔صلہ…