On the Edge of Sleep by Prf. Sajjad Shaikh
علی محمد فرشی
نیند کے کنارے پر
موٹے اونی کمبل میں
سورج کی لاش لپیٹے بیٹھی
گونگی بہری رات کی آنکھوں سے
مٹیالی ریت برستی ہے
بجریلے میدانوں…
I’ll clad you in New Seasons by Prf. Sajjad Shaikh
علی محمد فرشی
میں تجھے نئے موسم پہناؤں گا
کسی دن
جب تری جھیلوں سے
برفانی پرندے لوٹ جائیں گے
گھنے نیلے خلاؤں سے
تری امید کے پنچھی نکلنا…
Death of the Twin Questions by Prf. Sajjad Shaikh
علی محمد فرشی
جڑواں سوالات کی موت
’’آؤ میدان میں فیصلے کی گھڑی آ گئی‘‘
’’دیکھیے!
کون سچا ہے،جھوٹا ہے کون؟
دو سوالات ہیں ا ور بھائی…
Explosives Store by Prf. Sajjad Shaikh
علی محمد فرشی
بارود گھر
بہت دیر کر دی
فرشتوں نے نیچے اترتے ہوئے
فاختہ
اپنی منقا رمیں
کیسے زیتون کی سبز پتی دبائے
جہنم سے پرواز کرتی؟
فلک…
Negation by Prf. Sajjad Shaikh
علی محمد فرشی
’نہیں‘ جس کی اُنگلی نے لکھا تھا
رات بارش نہیں تھی
مگر پھول بھیگے ہوئے تھے
وہ روئی نہیں تھی
مگر روشنی ہر طرف بہ رہی تھی
اسی…
Death’s Body by Prf. Sajjad Shaikh
علی محمد فرشی
مو ت کا جسم
تم نے موت کو
باتیں کرتے دیکھا ہے
اس کے ہونٹ نہیں دیکھے
اور ہونٹوں کے پیچھے
کنڈلی مارے بیٹھی
لمبی لال زبان…
New Year’s File by Prf. Sajjad Shaikh
علی محمد فرشی
نئے سال کی فائل
نئے سال کے گال پر
ہونٹ رکھتے ہوئے
کپکپائے تھے
کیوں ہاتھ اُمیدِ پیرہ کے؟
دل جُھر جُھری لے کے
کیوں رُک گیا…